26 جولائی، 2022، 2:12 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84834165
T T
0 Persons

لیبلز

جوہری معاہدے پر قائم رہے تھے اور رہے ہیں: ایران

تہران، ارنا – ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے پر قائم رہا تھا اور رہا ہے اور امریکہ کو اس پر واپسی کے لئے اپنی نیک نیتی اور ایمانداری کو ثابت کرنا چاہیئے۔

یہ بات ناصر کنعانی نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم ابھی بھی ایک اچھے، مضبوط اور مستحکم معاہدے کے حصول کے لیے پرعزم ہیں جو ایران کے لیے پیش کیے گئے فوائد کی ضمانت دیتا ہے۔

کنعانی نے کہا کہ اس معاہدے پر پہنچنا امریکہ کے عزم اور فیصلے پر منحصر ہے۔

  ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .